Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور والوں کا دل جیتنے والی نلی بریانی

0 seconds of 2 minutes, 4 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:04
02:04
 
کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور کے صحافی نعمان رؤف کی نوکری چلی گئی تو انہوں نے ہمت ہارنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کر دیا۔ نعمان رؤف نے پشاور میں نلی بریانی متعارف کروائی ہے جو یہاں کے شہریوں کے لیے ایک نئی ڈش ہے۔ کچھ ہی عرصے میں ان کی نلی بریانی کی دکان شہر کا ایک مصروف مرکز بن گئی ہے۔ دیکھیے طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: