خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کی جدت کا سفر
خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کی جدت کا سفر
پیر 1 نومبر 2021 6:58
1927 میں تعمیر ہونے والا پشاور کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال آج بھی خطے کے بیشتر مریضوں کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ گزشتہ ایک صدی میں اس ہسپتال میں کیا بہتری اور تبدیلیاں آئی ہیں دیکھیے صحافی طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔