جازان پر حوثی ملیشیا کا ایک اور حملہ ناکام، دو ڈرون تباہ منگل 2 نومبر 2021 20:32 بھیجے گئے بارودی ڈرونز کور راستے میں روک لیا گیا( فائل فوٹو ایس پی اے) سعودی ایئر ڈیفنس نے منگل کو سعودی عرب پرحوثی ملیشیا کے دو ڈرون حملے ناکام بنائے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جازان کو نشانہ بنانے کے لیے بھیجے گئے دو بارودی ڈرونز کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحاد ایئر ڈیفنس ڈرون حوثی ملیشیا اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں