ریشم کے کیڑے سے ریشم کے دھاگے تک کا دلچسپ سفر جمعہ 5 نومبر 2021 7:05 ریشم کا دھاگہ بنانے کا عمل لگ بھگ پانچ ہزار برس قبل چین میں شروع ہوا تھا اور پھر وہاں سے یہ دیگر ممالک میں ترویج پاتا گیا۔ کیڑوں سے ریشم حاصل کرنے سے لے کر دھاگہ بنانے تک کے دلچسپ عمل کی تفصیل دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں ۔۔۔ ریشم ابریشم ریشم کے کیڑے ریشم کا دھاگہ کوکون کھڈی ریشمی ملبوسات اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں