تیل سے مالا مال امارات اب کچرے سے بجلی بنائے گا جمعہ 5 نومبر 2021 7:59 شارجہ میں کچرے سے بجلی بنانے کے لیے جدید پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ یہ خلیجی خطے میں کچرے سے بجلی بنانے کا پہلا منصوبہ ہے۔ اس سے متحدہ عرب امارات میں کچرے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں متحدہ عرب امارات کچرے سے بجلی بنانے کا منصوبہ بجلی بنانے کے پلانٹس بجلی کی پیداوار توانائی کے متبادل ذرائع اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں