Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے کھیتوں سے اُٹھنے والا دھواں سموگ کی ’بڑی وجہ‘؟

انڈین پنجاب میں سردیوں کے آغاز میں کسان کھیتوں کی صفائی کے لیے چاول کی فصل کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں جس سے دھواں اٹھتا ہے، دھوئیں کے یہ بادل سرحدی علاقوں سمیت نیو دہلی میں سموگ کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: