انسانوں کی جان لینے والے ہاتھیوں کے لیے ٹریننگ کیمپ
انسانوں کی جان لینے والے ہاتھیوں کے لیے ٹریننگ کیمپ
ہفتہ 13 نومبر 2021 6:04
انڈیا کے ایک نیشنل پارک میں ہاتھیوں کو سدھانے کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک مورتھی نام کا ہاتھی بھی ہے جو کیرالہ اور تامل ناڈو میں کم از کم 21 لوگوں کی جان لے چکا ہے۔ اس کی ٹریننگ اس انداز میں کی جا رہی ہے کہ وہ جنگل سے شہر کا رخ کرنے والے ہاتھیوں کو روک سکے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔