Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلف شوارما: ’وہی ذائقہ جو دبئی میں ملتا ہے‘

اسلام آباد میں مشرق وسطیٰ کے شوارمے کا ذائقہ متعارف کرانے والے محمد اعجاز علی کہتے ہیں کہ شوارما اور فلافل میں پاکستانیوں کے لیے مصالحے بھی استعمال کر رہے ہیں۔ انعم قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: