Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈی پورٹ اور ورک ویزا،اقامہ ایکسپائری قریب اور سعودی شہریت کے علاوہ اس ہفتے کی ویڈیوز

خروج وعودہ ویزے پر واپس نہ آنے والوں کا سٹیٹس کیا ہوگا؟:اگر خروج وعودہ ویزے پر اپنے ملک جا کر بحالت مجبوری وقت مقررہ پرواپس نہ آئے تو اس کا سٹیٹس کیا ہوگا علاوہ ازیں دوبارہ سعودی عرب آنے کا کیا طریقہ ہے‘؟
مصری سیامی بچیوں کا آپریشن:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر سیامی بچیوں سلمی اور سارہ کا آپریشن وزارت نیشنل گارڈز کے ماتحت کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال میں ہوگا۔
غیرملکی کارکن کی کون کون سی فیسیں آجر کے ذمے ہیں؟:سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ ملازمت ختم ہونے پر آجرغیرملکی کارکن کے سات امور کی فیس ادا کرنے کا پابند ہے۔

سعودی عرب کا خصوصی مہارت کے حامل پیشہ ور غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

اقامہ ایکسپائری قریب، کیا فیملی کا فائنل ایگزٹ لگایا جاسکتا ہے؟:اہل خانہ کو فائنل ایگزٹ پر بھیجنا چاہتا ہوں، جبکہ اقامہ کی ایکسپائری میں تین ماہ باقی ہیں۔ کیا اہلیہ کےعلاوہ بچوں کا فائنل ایگزٹ لگایا جاسکتا ہے؟
ڈی پورٹ ہونے والے ورک ویزے پر سعودی عرب آ سکتے ہیں؟

بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین اجازت نامے کیسے حاصل کریں؟

ممنوعہ ممالک سے واپسی کےلیے کسی دوسرے ملک میں کتنے دن قیام؟:ممنوعہ ممالک سے سعودی عرب واپسی کےلیے کسی دوسرے ملک میں کتنے دن قیام؟
فارمولا ون ریس میں شامل ہونے والی گاڑیوں کا شو:جدہ میں فارمولا ون ریس میں شامل ہونے والی گاڑیوں اور ہیوی بائیکس کا شو منعقد ہوا۔
ریاض میں ڈرائیو ان سینما:ریاض میں ڈرائیو ان سینما میں ناظرین گاڑی میں بیٹھے سینما سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ہاف مون بیچ پر کیمپنگ کےلیے خیمے:مشرقی ریجن میونسپلٹی نے الخبر کے ہاف مون بیچ پر کیمپنگ کےلیے خیمے فراہم کیے ہوئے ہیں۔
عسیر ریجن کے ساحلی علاقے سیاحوں کےلیے تیار:عسیر ریجن کے ساحلی علاقے سیاحوں کے لیے تیار کیے گئے ہیں جہاں انہیں ہر قسم کی سہولت دستیاب ہو گی ۔
سڑکوں کی مرمت کے علاوہ پارک اور واکنگ ٹریک تیار:الجوف ریجن میونسپلٹی نے شہر میں عوامی خدمات کے فروغ کےلیے کوششیں تیز کر دی ہیں جہاں سڑکوں کی مرمت کے علاوہ پارک اور واکنگ ٹریک بنائے جا رہے ہیں ۔
نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام:زکوۃ اور کسٹم کمیٹی نے الحدیثہ چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں نشہ آورگولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسمگل کی جانے والی نشہ آورگولیوں کی تعداد 23 لاکھ سے زائد تھی ـ

 

 

شیئر: