Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی: انٹرنیشنل کمپنیوں کے ملازمین کے لیے 5 سال کا ملٹی پل انٹری ویزہ

ولی عہد نے یہ اعلان پیر کو ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا (فائل فوٹو: اے ایف پی)
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں میں کام کرنے والے ملازمین کو پانچ سال کا ملٹی پل انٹری ویزہ دیا جائے گا۔
ولی عہد نے یہ اعلان پیر کو ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا اور وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس اجازت نامے کے ذریعے دنیا بھر کے ان پیشہ ور افراد کی مدد کی جائے گی جو دبئی میں کام کے لیے آتے ہیں۔‘

شیئر: