رواں برس متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کے 50 برس مکمل ہونے کی خوشی میں اسلام آباد میں اماراتی سفارت خانے نے ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ منگل کو منعقد کی گئی اس نمائش میں تاریخی تصاویر رکھی گئیں۔ اس موقع پر اماراتی سفیر نے کہا کہ ہمیں اس رشتے پر فخر ہے۔ شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ