دبئی کے مضافات میں واقع دنیا کی مصروف ترین تجارتی بندرگاہ جبل علی میں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں کنٹینرز لائے اور بھجوائے جاتے ہیں، بندرگاہ پر دن بھر ٹرکوں، کرینز اور کنٹینرز کی آمدورفت کے دلچسپ مناظر دیکھیے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔