جن کے بغیر گزارہ نہیں ۔۔۔ وہ ضروری سات کام کون سے ہیں؟
جن کے بغیر گزارہ نہیں ۔۔۔ وہ ضروری سات کام کون سے ہیں؟
منگل 7 دسمبر 2021 7:07
کچھ کام ایسے ہیں جو سب کو آنے چاہئیں کیونکہ کبھی بھی کہیں بھی ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس لیے ان کو سیکھنا چاہیے۔ ان میں کسی حد تک ہاؤس کپینگ، کوکنگ سیکھنے کے علاوہ ڈرائیونگ اور کچھ دیگر کام شامل ہیں۔ مزید تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں