Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوق کا کوئی مول نہیں، پرانی گاڑیوں کو نئی زندگی دینے والے کار ایکسپرٹ

پرانی گاڑیاں رکھنا ایک مہنگا اور دلچسپ شوق ہے کیونکہ ہر گاڑی کے ساتھ تاریخ بھی جڑی ہوتی ہے۔ ان پرانی گاڑیوں کو دوبارہ سے نیا کرنا بھی ایک آرٹ ہے۔ اسلام آباد میں کلاسیک کار ایکسپرٹ شاہ زیب پرانی گاڑیوں کو کس طرح زندگی بخش رہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے ڈیجیٹل ڈوو جاسرہ علی اور حارث خالد کی یہ ویڈیو۔

شیئر: