پاکستان میں پلاسٹک کو دوبارہ کارآمد بنانے کی ٹیکنالوجی
پاکستان میں پلاسٹک کو دوبارہ کارآمد بنانے کی ٹیکنالوجی
جمعہ 10 دسمبر 2021 5:48
پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے پلاسٹک کی ری سائیکلنگ اور تھری ڈی پرنٹنگ مشین تیار کرنے کے لیے کم قیمت مشینیں بنائی ہیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔ یہ مشینیں کیسے کام کرتی ہیں دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ویڈیو میں