پاکستان میں موسمِ سرما کے آغاز سے ہی ’شادیوں کا سیزن‘ شروع ہو جاتا ہے۔ ہر گلی محلے سے ڈھول، بینڈ، باجے کی آوازیں گونجنے لگتی ہیں۔ شادیوں کے ٹرینڈز اور فیشن میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آرہی ہے۔ آج کل کی دلہنیں بارات پر کیسے لہنگے پہننا پسند کرتی ہیں؟ جانیے اردو نیوز کی ڈیجیٹل ڈو ٹیم جاسرہ علی اور حارث خالد کے ساتھ ’بینڈ، باجا، بارات‘ شادی سیریز میں