مسعود امجد کے لئے احباب کی طرف سے الوداعیہ
جدہ: جدہ کے معروف تاجر مسعود امجدکی مستقل طور پر وطن واپسی پران کے احباب نے انہیں الوداعیہ دیا۔ الوداعی عشائیہ کا اہتمام عثمان شکور، قاسم مسعود، نزار صدیقی، شہزاد خان اور فواز حسن نے کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے مسعود امجد نے کہا کہ سعودی عرب میں گزار ہوا وقت یادرہے گا۔ دوستوں کی پر خلوص محبت ان کی زندگی کا سرمایہ ہے۔ شرکاء نے مسعود امجد کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا اور وطن عزیز میں کامیاب زندگی کی خواہش کا اظہار کیا۔
اپنی خوشیاں ہمارے ساتھ بھی شیئر کریں، اپنی تقریبات، پروگرام اور سرگرمیوں کی رپورٹس، تصاویر اور ویڈیو ہمیں ارسال کریں، ہمیں شائع کرکے خوشی ہوگی۔
درج ذیل ای میل پر رابطہ کریں