سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
بدھ کو سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے غیر قانونی کیمپسز سے ڈگریاں جاری نا کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ’ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلبا کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں فراہم کرے۔‘
مزید پڑھیں
-
سپریم کورٹ سے سرخرو ہو کر وکالت کروں گا: سابق جج شوکت عزیز صدیقیNode ID: 624051