Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مزدوری بھی ثقافت بھی‘ ماضی کو واپس لاتا اسلام آباد کا ہنر مند

چارپائیاں اور موڑھے جو کبھی پاکستان کی ثقافت کا نمایاں حصہ ہوتے تھے وہ اب وقت کے ساتھ ساتھ ناپید ہو گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک ہنر مند محمد سلطان اس ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: