Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دولہا دلہن کی فلمی انٹری، پھولوں سے سجی سائیکل کیسے تیار ہوتی ہے؟

بدلتے وقت کے ساتھ مہندی اور مایوں کی رسموں میں بھی نئے نئے ٹرینڈز دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کسی کو مہندی ہال میں انٹری سائیکل پر کرنی ہے تو کوئی اپنے نام والا مہندی کا تھال چاہتا ہے۔ یہ سب کیسے تیار ہوتا ہے، دیکھیے جاسرہ علی کی یہ رپورٹ

شیئر: