Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا،شاہ زیب حسن

لاہور... اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن نے چارج شیٹ کا جواب جمع کرادیا۔ پی سی بی حکام دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ذرائع کے مطابق شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے لگائے گئے 3 الزامات تسلیم نہیں کئے۔ تحریری جواب میں کہا کہ کیس سے متعلق بورڈ کی ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہوں۔ پہلے ہی سب بورڈ کو سب کچھ بتا دیا ۔کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا۔

 

شیئر: