Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت پیٹرول درآمد کرنے پر مجبور

کویت ....کویت یکم اپریل کو الشعیبہ آئل ریفائنری بند ہوجانے کے بعد مقامی ضروریات کی تکمیل کیلئے پیٹرول درآمد کرنے پر مجبور ہوجائیگا۔ آئل ریفائنریوں کی بندش کے باعث آئندہ سال سے 2019ءمیں الزور آئل ریفائنری کے دوبارہ کام کرنے تک پیٹرول برآمد کرتا رہیگا۔ سعودی عرب میں پیٹرول کی طلب بڑھ گئی دوسری جانب ایران تیل پیداوار بڑھانے کیلئے پرانی آئل ریفائنریوں کو تیزی سے اپ ڈیٹ کرنے میں لگ گیا ہے۔ کے این پی سی کے ایگزیکٹیو چیئرمین محمد المطیری نے بتایا کہ ان کے ملک کو تقریباً ایک برس تک بجلی پیدا کرنے کیلئے پیٹرول برآمد کرنا پڑیگا۔ کویت کو یومیہ 120ہزار بیرل پیٹرول کی ضرورت ہوگی۔

شیئر: