تنخواہ نہ کاروبار، افغانستان میں معاشی بحران اتوار 26 دسمبر 2021 12:44 افغانستان کا بینک کاری نظام اثاثے منجمد ہو جانے کے بعد مفلوج ہو چکا ہے، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین اپنے بل بھی ادا نہیں کر پا رہے اور اس طرح ملک کی معاشی حالت دگرگوں ہے جس نے ہر کسی کو متاثر کر رکھا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو افغانستان اثاثے تنخواہوں کی عدم ادائیگی معاشی صورتحال کاروبار بینک کاری نظام اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں