شادیوں میں لباس کے بدلتے ٹرینڈز کے ساتھ کھانے پینے کے طور طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں جیسے منہ میٹھا کرنے کے لیے مٹھائی کی جگہ اب کیکس نے لے لی ہے۔ ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان کیکس کو بھی کپڑوں کے رنگوں کی مناسبت سے سجایا جاتا ہے۔ یہ محنت طلب کیک کیسے بنتے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں