’تصور کر سکتے ہیں تاج محل تعمیر کروانے والے بادشاہ کی نسل غربت میں رہ رہی ہے؟‘
’تصور کر سکتے ہیں تاج محل تعمیر کروانے والے بادشاہ کی نسل غربت میں رہ رہی ہے؟‘
جمعرات 30 دسمبر 2021 15:42
انڈین خاتون سلطانہ بیگم نے مغل سلطنت کی وارث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مغل بادشاہوں کی رہائش گاہ لال قلعے کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔