Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شامی خواتین اور بچے زندہ رہنے کے لیے ’خطرناک کچرا‘ چننے پر مجبور

شام میں بے گھر خواتین اور بچے کچرا اکٹھا کر کے مزدوری کرتے ہیں اور اس سے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔ تاہم کچرا چنتے ہوئے ان کو اکثر خطروں کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: