Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تربت میں بچیوں کا پہلا کیڈٹ کالج ’بلوچستان کی لڑکیوں کے لیے بڑا قدم‘

بلوچستان کے شہر تربت میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے جدید سہولیات سے آراستہ صوبے کا پہلا گرلز کیڈٹ کالج قائم کیا گیا ہے۔ کالج میں سالانہ 400 طالبات آٹھویں سے 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کر سکیں گی۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: