بیجنگ.....چین میں 8 سالہ بچے نے تاش کے پتوںکے ذریعے شاندار مہارت کا مظاہرہ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔ چین میں ٹی وی رئیلٹی شو میں حصہ لینے والے 8 سالہ بچے نے تاش کے پتوں سے پھل کاٹے ،موم بتیاں بجھائیں اور غبارے پھاڑ کر شو کے ججز اور وہاں موجود شرکاءکو حیرت میں ڈالدیا۔ججز اور شو کے شرکاءنے بچے کو دل کھول کر داد دی۔