عراقی باکسر بشریٰ الحجر نے جب باکسنگ رنگ میں فائٹ کرنے کا ارادہ کیا تو انہیں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری۔ اب بشریٰ لڑکیوں کو بھی باکسنگ کی تربیت دے رہی ہیں اور اس متعصبانہ سوچ کے خلاف جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو