Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیاحوں کو حکومت اور میڈیا سے کوئی الرٹ نہیں ملا‘

مری میں برفباری میں پھنس جانے والے افراد کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیشگی وارننگ نہیں دی گئی۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت اور میڈیا کی جانب سے کوئی الرٹ نہیں ملا۔ 

شیئر: