پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری کے باعث 23 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے جو مختلف سوالات کے جواب تلاش کرکے اپنی تجاویز دے گی۔
تاہم عوامی حلقوں اور اپوزیشن کی جانب سے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
-
مری میں ہلاکتیں: انکوائری کمیٹی کن 8 سوالوں کے جواب تلاش کرے گی؟Node ID: 634161
-
’بائیکاٹ مری‘، کیا تمام ہوٹل مالکان نے کرائے بڑھا دیے تھے؟Node ID: 634296