Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاتا، ڈانس کرتا اور ہر بات کا جواب دیتا کیکٹس

عام طور پر کیکٹس کے پودے کو گھروں میں سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن ایک ایسا کیکٹس بھی ہے جو نہ صرف گنگناتا ہے بلکہ ڈانس بھی کرتا ہے اور اگر اس سے بات کریں تو آپ کی نقل بھی اتارے گا۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: