Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مونال ریستوران غیر قانونی ہے تو تعمیر کے وقت کیوں نہیں روکا گیا‘

اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر سیاحوں میں مقبول مونال ریستوران کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سیل کر دیا گیا ہے۔ مونال ریستوران کو سیل کرنے کی وجہ کیا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: