سردی کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان کے کئی شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے شہری مہنگے ایل پی جی سلینڈرز خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ راولپنڈی کی دکان میں ایک ایسا چولہا متعارف کرایا گیا ہے جو گیس کے بغیر چلتا ہے، دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں