’ہمارے علاقے میں مہمان کا کوئی نقصان ہو تو ہم خود کو مجرم سمجھتے ہیں‘
’ہمارے علاقے میں مہمان کا کوئی نقصان ہو تو ہم خود کو مجرم سمجھتے ہیں‘
جمعہ 14 جنوری 2022 8:17
بلوچستان میں دو سال قبل برفباری میں کئی افراد پھنس گئے تھے لیکن مقامی افراد کی بروقت مدد کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ پشین کے رہائشی سلیمان خان کاکڑ نے اردو نیوزکو بتایا کہ ان کے علاقے میں اگر کسی مہمان کو کوئی نقصان پہنچے تو وہ خود کو مجرم سمجھتے ہیں۔۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو