صدیوں پرانے قلعہ روہتاس میں سُر بکھیرتی لوک گلوکار کی آواز
صدیوں پرانے قلعہ روہتاس میں سُر بکھیرتی لوک گلوکار کی آواز
پیر 17 جنوری 2022 11:13
پاکستان کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے سٹریٹ سنگر نصیر احمد ملنگ دہائیوں سے لوک گیت گا رہے ہیں۔ گذشتہ تین برس سے وہ روہتاس قلعے میں اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں