Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بھڑوچ کے ریڈ بلڈ مالٹے کی مانگ دبئی تک ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کو کینو کو گھر کہا جاتا ہے تو خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے بھڑوچ کے ریڈ بلڈ مالٹوں کی اپنے ذائقے کی وجہ سے دور دور تک مانگ ہے۔ دیکھیے عطا الرحمٰن کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: