لاہور میوزیم میں وادی کیلاش سے لے کر چولستان تک کے رنگ
لاہور میوزیم میں وادی کیلاش سے لے کر چولستان تک کے رنگ
بدھ 26 جنوری 2022 7:39
لاہور کے عجائب گھر میں پاکستان کی ثقافت کو محفوظ کرنے کے لیے باقاعدہ ایک گیلری وقف کر دی گئی ہے جہاں ملک کے ہر علاقے کے ثقافتی رنگوں کی نمائش کی گئی ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں