ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس منایا جائے گا: شاہی فرمان جمعرات 27 جنوری 2022 15:53 ’ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس پر سرکاری تعطیل ہوگی‘ ( فوٹو: واس) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے 22 فروری کویوم تاسیس منانے کی منظوری دیدی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق شاہی فرمان میں کیا گیا ہے کہ سعودی ریاست کی تاسیس کی یاد میں ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس پر سرکاری تعطیل ہوگی۔ urdu news اردو نیوز سعودی عرب شیئر: واپس اوپر جائیں