پاکستان کا شعبہ زراعت ڈیجیٹائزیشن کی راہ پر گامزن ہے۔ جس میں زراعت سے منسلک کاروباری افراد ٹیکنالوجی کے ذریعے کسانوں کو فصلوں سے متعلق بہتر منصوبہ بندی کرنے اور مناسب وقت پر فصلیں کاشت کرنے میں ان کی مدد کررہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو