Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ کا گورنر ہاؤس لاہور کے باہر مظاہرہ

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ نے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر مظاہرہ کیا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ انہیں داخلہ دینے کے باوجود ان سے امتحان نہیں لیا جارہا۔ مزید اس ویڈیو میں۔

شیئر: