لتا منگیشکر کے انتقال پر انڈین حکومت کا دو روزہ سوگ کا اعلان
لتا منگیشکر کے انتقال پر انڈین حکومت کا دو روزہ سوگ کا اعلان
اتوار 6 فروری 2022 11:01
اتوار کو انڈیا کی سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر شدید علالت کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔ ان کے انتقال پر انڈین حکومت کی جانب سے دو روز قومی سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔