ایک منی ٹرک کوہاٹ کے لاچی بازار میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو دراصل پاپ کارن کی ریڑھی ہے۔ مشتاق خان نے پاپ کارن بیچنے کے لیے کسی عام ریڑھی کے بجائے اس منی ٹرک کا انتخاب کیا ہے جس پر کچھ دلچسپ اشعار بھی لکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ