سی پیک کا سکی کناری پاور پراجیکٹ جس پر ایک ہزار چینی کام کر رہے ہیں
سی پیک کا سکی کناری پاور پراجیکٹ جس پر ایک ہزار چینی کام کر رہے ہیں
جمعرات 10 فروری 2022 17:24
اسلام آباد سے 250 کلومیٹر دور کاغان میں سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 2023 تک مکمل ہوگا۔ اس منصوبے سے 884 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ منصوبے پر ایک ہزار چینی اور چھ ہزار پاکستانی ورکرز کام کر رہے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں