Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانے کے لیے لائن بنانے والے کراچی کے منفرد کچھوے

کھانے پینے کا مرحلہ ہو تو جانور ’تمیز‘ کا مظاہرہ نہیں کرتے البتہ کراچی کے کچھوے کھاتے ہوئے اپنا ہی نہیں دوسروں کا خیال بھی رکھتے ہیں۔ جانیے زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: