پرتگال اور سپین شدید خشک سالی کی زد میں پیر 14 فروری 2022 7:24 ماہرین ماحولیات کے مطابق پرتگال اور سپین کو گذشتہ دو دہائیوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ سطح زمین پر پانی کے ذخائر مقامی شہریوں اور کسانوں کے لیے پریشانی کا باعث ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں ماحولیات موسمیاتی تبدیلی سپین پرتگال خشک سالی بارشیں اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں