صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معروف سیاحتی مقام گلیات ’سنو فیسٹیول‘ کا میزبان بنا تو زپ لائن، بنجی جمپنگ، تیراندازی، سکیٹنگ اور سنوٹیوب سمیت سیاحوں کی تفریح کے لیے خاصا کچھ موجود تھا۔ سنو فیسٹیول میں شریک سیاحوں کے تاثرات اور سرگرمی سے متعلق طارق اللہ مزید بتاتے ہیں۔