Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ششی کلا نے جیل قوانین توڑ دیئے

بنگلور۔۔۔۔اے آئی اے ڈی ایم کے کی رہنما وی کے ششی کلانے جو کرپشن کے الزام میں ان دنوں مرکزی جیل میں 4سال کی قید بھگت رہی ہیں۔ جیل قوانین کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے پچھلے 31دنوں میں 14مرتبہ 28مہمانوں سے ملاقاتیں کیں۔کرناٹک کے جیل مینول کے مطابق قیدی کو 15دن میں صرف ایک مرتبہ جیل حکام کی نگرانی میں اپنے دوستوں ، عزیزوں اور وکیلوں سے ملاقات کی اجازت ہے تاہم قیدی نمبر 9234ششی کلا نے ان قواعد کی خلاف ورزی کی۔16فروری سے 18مارچ تک انہوں نے 28افراد سے ملاقاتیں کیںاور ہرشخص ہی 40منٹ سے زیادہ ان سے ملاقات کرتا رہا اور کئی لوگ بار بار آئ

شیئر: