آپ نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ڈیکوریشن کی دکانیں تو دیکھی ہوں گی لیکن راولپنڈی میں کچھ دکانیں ایسی ہیں جہاں ٹرکوں اور بسوں کی ڈیکوریشن کا سامان تیار کیا جاتا ہے۔ ان میں کون کون سی چیزیں شامل ہیں اور ایک ٹرک کی ڈیکوریشن میں کتنا خرچہ آتا ہے، دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔