کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ کیوں سراپا احتجاج ہیں؟
کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ کیوں سراپا احتجاج ہیں؟
جمعرات 17 فروری 2022 17:27
کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ نے احتجاج کیا جس میں سات دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے چند طلبہ وہیل چیئرز اور سٹریچرز پر شامل ہوئے۔ ان طلبہ کا کیا مطالبہ ہے دیکھیے اس ویڈیو میں